ابنا: 27 جون1981 ء کو ایران کی مشہور سیاسی پارٹی جمہوری اسلامی کے صدر دفتر میں ہونے والے ایک طاقتور بم دھماکے میں آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی سمیت حضرت امام خمینی قدس سرہ شریف کے درجنوں ساتھی کہ جن میں وزراء اور پارلیمنٹ کے اراکین بھی شامل تھے، شہید ہوئے۔ حضرت امام خمینی نے آیت اللہ بہشتی کے شھید ہونے کے بعد انہیں مجتہد، متقی و پرھیزگار اور قوم و اسلام سے گہری محبت اور لگاؤ رکھنے والی شخصیت قرار دیا اور فرمایا کہ وہ چیز جو ان کی شھادت سے کہیں زیادہ افسوس ناک ہے، ان کی مظلومیت ہے۔......./169
26 جون 2012 - 19:30
News ID: 325132
آج 7 تیر بمطابق 27 جون اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کا یوم شہادت ہے.